ابنا: سعودی عرب کی منحوس وہابی حکومت سے منسلک سلفی وہابیوں نے جنت البقیع میں آل رسول (ص) ، اصحاب رسول (ص) اور ازواج رسول کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے جس کے بعد مدینہ منورہ میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آل سعود حکومت سے وابستہ جرائم پیشہ عناصر نے جنت البقیع میں آل رسول (ص) ، اصحاب رسول (ص) اور ازواج رسول کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔ سعودی درندوں نے جنت البقیع میں زائرین کے ساتھ بھی توہین آمیز سلوک کرتے ہوئے انھیں جنت البقیع سے باہر نکالنے کی کوشش کی ، آل رسول (ص) و اصحاب رسول اور ازواج رسول کی قبروں کی بے حرمتی کے بعد مدینہ منورہ کے حالات سخت کشیدہ ہوگئے ہیں وہابیوں کے علاوہ شیعہ اور سنی مسلمانوں میں سعودی پولیس کے وحشیانہ پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ........
/169